کونسی معتبر شخصیت موسمِ گرما میں جیل جائے گی؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ چڑیل نے خبر دی ہے کہ جہانگیر ترین کی عمران خان سے صلح کی کوششیں کامیاب نہیں ہوئی،اور جہانگیر ترین اب اسکی پرائس پے کریں گے، اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے اور کچھ ہونا نہیں ہے، اس میں انکو وکٹا مائزیشن ہونی ہے، کوئی نہ کوئی انکی پارٹی میں کررہا ہے۔

 مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ مونس الہیٰ کے اوپر جو عمران خان پرسنل ہوئے ہوئے ہیں یہ میں نہیں کہہ رہا، چڑیل کہہ رہی ہے،مونس الہیٰ کے اوپر نیب ایکٹ کرنے لگی ہے، شوگر رپورٹ میں مونس الہی کا نام ہے، وہ نام کی حد تک تو ٹھیک ہے،لیکن حقیقت میں اس فیکتری کی اونر شپ جس میں انکی فیکٹری کے شیئر ہیں اسکا تعلق نہیں،وہ شیئر ہولڈر ضرور ہیں لیکن وہاں بتانے والا نہیں کہ یہ کرے وہ کرے، یہ مونس الہی کا موقف ہے، حکومت میں بہت سے لوگ اس موقف سے متفق نہیں ہیں۔ اب بڑی گرفتاریوں کا امکان ہے جیل میں صفائی شروع،اے سی لگ رہے ہیں۔۔۔ کونسی معتبر شخصیت موسم گرما میں جیل جائے گی؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد شہباز شریف وطن واپس آ گئے لیکن انکے آنے کی ٹائمنگ غلط تھی اب ان کے لئے جیل میں کمرہ تیار ہو رہا ہے۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے آنے کی ٹائمنگ غلط ہو گئی ہے،شہباز شریف کے عید کے قریب اندر جانے کے لئے تیاری ہو چکی ہے، اس ضمن میں نیب نے جیل کی صفائی شروع کر دی ہے، سنا ہے کہ اے سی لگایا جا رہا ہے، پہلے کولر تھا تو انکو بڑی تکلیف تھی اب اے سی لگ رہا ہے، گرمی بھی آ رہی ہے، آج 37 ٹمپریچر تھا، شہبا زشریف صاحب وہ عنقریب جیل میں جائیں گے، مزید 3 سے چار لوگ جیل میں جائیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.