(ن)لیگ کی ایکٹنگ ۔۔۔سبحان اللہ

لاہور(ویب ڈیسک)نامور کالم نگار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ (ن)لیگ کی ایکٹنگ نے تو بالی ووڈاور ہالی ووڈ کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا اور اوپر سے ہماری معسوم عوام جو ان کے بہکا وے میں آسانی سے آ جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب کبھی ملک کی تباہی یا بدحالی کی بات

آئے تو سارا الزام فوج پر لگا دیا جاتا ہے اور کہا یہ جاتا ہے کہ سارے ملک کے بڑے بڑے فیصلے تو جی ایچ کیو ہیڈکواٹر میں ہو تے تھے ہم کیاکر سکتے تھے اور جیسے ہی داد سمیٹنے کا وقت آتا ہے تو فوج پیچھے اور (ن) لیک آگے ، سب کچھ ہم نے کیا ۔ ارشاد بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں محترمہ مریم نواز کی بات کروں تو وہ کہتی ہیں ایٹمی دھماکے کا فیصلہ صرف نوازشریف نے کیا، مجھے تو ڈر لگتا کہیں یہ نہ کہہ دیں کہ آخری دنوں میں تو اتنا کا م تھا کہ میاں صاحب چاغی کی پہاڑیوں میں ہی سو جایا کرتے تھے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.