سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ۔۔۔ فی تولہ کتنے میں بکنے لگا؟ جان کر ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کے اضافے کے ساتھ 97 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ

ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 83 ہزار 591 کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے سے1730 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.