عمران خان مرد مجاہد ہے ، اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔وزیرا عظم عمران خان اسلام آباد میں پہلے تاریخی میگا پراجیکٹ کا دورہ کرنے اکیلے ہی پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ایف نائن پارک کا دورہ ، وزیر اعظم بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد بلو ایریا پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیراعظم کو مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئیاس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد کے بلیو ایریا کے کثیر ارب روپے کے تجارتی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ منصوبے سے ملازمتیں میسر آئینگی، بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی منصوبے کی جانب راغب ہونگے۔ انکا مزید کہنا ہے کہ لاہوراور کراچی میں جلد ہی ایسے منصوبے شروع کرینگے۔وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول کے یہاں پہنچے اور تمام تر معاملات کا جائزہ لیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *