قوم کا انتظار ختم!! قوم سے کیا گیا ایک اور وعدہ وفا ،چند ہی دنوں میں وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بڑا کام ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ عوام کے سامنے پیش کر دی،اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد 12 طیارہ حادثات ہوئے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *