’’عمران خان آج بہت سستا ہوگیا! تم نے ثابت کر دیا کہ تم ایک بُزدل اور ہم ۔۔۔ ‘‘ خلیل الرحمان قمر نے وزیر اعظم عمران خان بارے بڑی بات کہہ دی ، پورا ملک حیران رہ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف ڈرامہ نگار کلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کیساتھ کھڑا ہو جائےتم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حکومت

کی جانب سے حیران کُن فیصلہ کیا گیا جس کے بعد پاکستان کا ہر فرد اس اقدام پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔ ایسے میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر بھی میدان میں آگئے اور بڑا بات کہہ دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کیساتھ کھڑا ہو جائےتم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں ‘‘۔
خلیل الرحمان قمر نے ایک اور پیغام میں کہا کہ ’’اگر آج آپ پیٹرول مافیا سے خوفزدہ ہو کر چار دن پہلے قیمتیں بڑھا دیتے ہو تو یاد رکھنا عمران خان آ پ ہر مافیا کے سامنے سر جھکاؤ گے ،اب چھ میل دوڑنے کا کوئ فائدہ نہیں تم ہانپنے لگے ہو‘‘۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *