Breaking News
Home / Other / اسلام چھا گیا : مائیک ٹائی سن نے اسلام قبول کرتے ہی تبلیغ شروع کردی ،متاثر ہو کر ایک اور مشہور زمانہ کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا

اسلام چھا گیا : مائیک ٹائی سن نے اسلام قبول کرتے ہی تبلیغ شروع کردی ،متاثر ہو کر ایک اور مشہور زمانہ کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) سوئیڈن کے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنی سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور عامر عبداللہ کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ۔انہیں مائیک ٹائیسن کی رہائشگاہ پر عبادت کر تے دکھایا گیا ہے ۔یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

جس پر اماراتی ڈی جے المعروف ڈی جے بلس نے کمنٹ میں ما شا اللہ لکھا ہے ۔فتحی سفریجک نے کہا انہیں عبادت کر تا دیکھ کر حیرت ہو ئی اور ہمیں اپنے مسلمان ہو نے پر فخر ہے ۔کیپون ای لوکو ،عمر سلیمان ، کنگفی،سلیمان سلطان اور دیگر نے سراہتے ہو ئے دعا کی کہ اللہ ان کی حفاظت فرمائے جو ہم نے دیکھا وہ بڑا روح پرور منظر ہے ۔

Share

About admin

Check Also

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ ۔۔!!! کورونا وائرس کے باعث بند سکولز 6ماہ بعد دوبارہ کھل گئے، والدین اور اساتذہ کو بچوں کے حوالےسے کیا بڑا حکم جاری کر دیا گیا؟ جانئے

برلن(ویب ڈیسک) یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث لگ بھگ چھ ماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com