Breaking News
Home / اہم خبریں / انا للہ وانا الیہ راجعون : نامور پاکستانی گلوکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون : نامور پاکستانی گلوکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

میانوالی (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستان کے مشہور فوک گلوکار شفااللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ، شفااللہ روکھڑی کا شمار ملک کے مشہور گلوکاروں میں ہوتا تھا اور انکے گائے گانے عوام میں بے حد مقبولیت رکھتے تھے ۔ شفااللہ خان روکھڑی کا تعلق

میانوالی کے علاقہ روکھڑی سے تھا اور وہ کچھ عرصہ سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ شفااللہ روکھڑی کی تدفین انکے آبائی علاقہ روکھڑی میں کی جائے گی ۔

Share

About admin

Check Also

اسرائیلی طیاروں کے گزرنے کا معاملہ! سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، بڑا فیصلہ سُناتے ہوئے امت مسلمہ کو سرپرائز دے دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے اماراتی طیاروں کو اسرائیل جانے کے لیے اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com