Breaking News
Home / پاکستان / انہونی ہو گئی : پاکستانی تاجر عمران حکومت کو دعائیں دینے لگے ، پی ٹی آئی حکومت نے ایسا کیا ریلیف دے دیا ؟ جانیے

انہونی ہو گئی : پاکستانی تاجر عمران حکومت کو دعائیں دینے لگے ، پی ٹی آئی حکومت نے ایسا کیا ریلیف دے دیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے دوران کاروباری طبقے کو ریلیف پہنچانے پر تاجر وفاقی حکومت سے زیادہ خوش نظر آئے۔گیلپ پاکستان کے سروے میں 38 فیصد تاجروں نے وفاقی حکومت کی کارکردگی کو سراہا ہے۔اس کے برعکس صوبائی حکومتوں کی کارکردگی سے 25 فیصد تاجر مطمئن ہیں جبکہ 52 فیصد غیر مطمئن نظر آئے۔

صوبوں میں سب سے زیادہ سندھ سے 70 فیصد تاجروں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پنجاب سے 49 فیصد اور خیبر پختون خوا اور بلوچستان سے 38، 38 فیصد نے اپنی صوبائی حکومتوں کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا بتایا ہے۔

Share

About admin

Check Also

کیس کا ڈراپ سین کر دینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ کورنگی پولیس کی بڑی کامیابی ، زمان ٹاؤن تھانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com