Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بریکنگ نیوز:اداکارہ نے انٹرنیٹ پر اپنی غیر اخلاقی تصاویر کی فروخت سے 40کروڑ روپے کما لیے ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی اپنا ایمان گنوا بیٹھیں گے

بریکنگ نیوز:اداکارہ نے انٹرنیٹ پر اپنی غیر اخلاقی تصاویر کی فروخت سے 40کروڑ روپے کما لیے ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی اپنا ایمان گنوا بیٹھیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ کے انقلاب نے لوگوں کو آمدن کے ایسے ذرائع سے روشناس کرایا ہے کہ پہلے جن کا تصور بھی محال تھا۔ اب اس امریکی اداکارہ ہی کو دیکھ لیں جس نے انٹرنیٹ پر اپنی مختصر لباس میں بنائی گئی تصاویر فروخت کرکے 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 44کروڑ روپے)کما لیے ہیں۔

ڈیلی سٹار کے مطابق اس 22سالہ اداکارہ کا نام بیلا تھورن ہے جس نے ’اونلی فینز‘ نامی ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ بنایا اور وہاں اپنی تصاویر فروخت کرنی شروع کیں۔ بیلا تھورن پہلی شخص ہے جس نے اونلی فینز پر 10لاکھ پاﺅنڈ کا عدد عبور کیا۔ مال مقدمہ اور ڈی جی نیب کی طلبی کیس،احتساب عدالت نمبر 5کے پراسیکیوٹر وراث علی جنجوعہ کو تبدیل کردیا گیارپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے اونلی فینز پر اپنے پیج بنا رکھے ہیں جن میں کیری کیٹونا اور کارڈی بی بھی شامل ہیں تاہم بیلا تھورن اس پلیٹ فارم سے سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ ہیں۔ سابق ڈزنی اداکارہ اپنے سبسکرائبرز سے ماہانہ سبسکرپشن کے 15پاﺅنڈ لیتی ہیں۔ گزشتہ ہفتے تک وہ اپنی سبسکرپشن فیس کی مد میں اپنے مداحوں سے 15لاکھ پاﺅنڈ لے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنے سبسکرائبرز کو ان کی پسند کی تصاویر بھی بنا کر بھیجتی ہیں اور ان سے اضافی رقم وصول کرتی ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر جلد ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے ۔خیال رہے کہ چند روز قبل سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی شکایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی گرفتاری کی خبریں سامنے آئیں تھیں تاہم اداکار نے ان خبروں کی تردید کردی تھی۔محسن عباس نے کہا تھا کہ ان کی سابق اہلیہ سستی شہرت کے لیے ایسا کررہی ہیں اور نازش جہانگیر نے بھی فاطمہ سہیل پر تنقید کی تھی۔

Share

About admin

Check Also

وزیر کو کتوں کے آگے پھینگ دیا جائے

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com