Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: یا اللہ مدد ۔۔!! پاکستان زوردار زلزلے سے لرز گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

بریکنگ نیوز: یا اللہ مدد ۔۔!! پاکستان زوردار زلزلے سے لرز گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یا اللہ مدد ۔ پاکستان زوردار زلزلے سے لرز گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ جڑواں شہروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ عوام شدید ہنگامی طور پر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئی ۔ زلزلے کی شدت سرکاری ویب سائٹ کے مطابق 4اعشاریہ 5ریکارڈ کی گئی جب اس کا مرکز راولپنڈی کی تحصیل فتح جنگ تھا ۔

Share

About admin

Check Also

اسرائیلی طیاروں کے گزرنے کا معاملہ! سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، بڑا فیصلہ سُناتے ہوئے امت مسلمہ کو سرپرائز دے دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے اماراتی طیاروں کو اسرائیل جانے کے لیے اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com