Breaking News
Home / پاکستان / بڑا سیاسی تہلکہ : فاطمہ بھٹو کی پاکستانی سیاست میں انٹری، کس جماعت میں شمولیت اختیار کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

بڑا سیاسی تہلکہ : فاطمہ بھٹو کی پاکستانی سیاست میں انٹری، کس جماعت میں شمولیت اختیار کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

کراچی (ویب ڈیسک) فاطمہ بھٹو جلد پاکستان کے سیاسی میدان میں اترنے کیلئے تیار۔ اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستان واپس آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے وہ پاکستان واپسی کا فیصلہ کرچکی ہیں اوراگلے چند دنوں تک وہ پاکستان ہوں گی

اورسندھ کی سیاست میں ایک ہلچل مچا سکتی ہیں۔ فاطمہ بھٹوجو کہ ایک مصنفہ اورعالمی حالات پربہت زیادہ گہری نظر رکھتی ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی پاکستان واپسی سے پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرکے سندھ کی سیاست میں قدم رکھیں۔

Share

About admin

Check Also

کیس کا ڈراپ سین کر دینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ کورنگی پولیس کی بڑی کامیابی ، زمان ٹاؤن تھانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com