Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بھارت میں 275سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی ،اندر کامنظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

بھارت میں 275سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی ،اندر کامنظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں 275سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی کی گئی تو اندر کا منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ،ابھی تک مردے کا کفن بھی میلہ نہیں ہوا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتا یا ۔

کہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد 275 برس پرانے ایک مزار کی تربت اقدس کھل گئی اور دیکھنے والوں نے جو منظر دیکھا تو سب کی زبان پر اللہ اکبر کی صدائیں تھیں ….کیونکہ زمیں میلی نہیں ہوتی کفن میلا نہیں ہوتا …محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔انہوں نے مزید کہا کہ صاحب مزار کی قبرپر اٹکل کے پچو لڑانے والے تمام بھوتنی والوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ صاحب مزار کی قبر مکمل بہہ گئی تھی یہ نئی قبر بنا کر ان کے جسد خاکی کو اتارا گیا ہے لہذا یہ تنقید کرنا کہ”275سال سے سیمینٹ اور دیواریں ویسی ہی قائم ہیں “جہالت کے سوا کچھ نہیں۔ دوسری جانب دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی مرسڈیز ایس یو وی کی ونڈ شیلڈ پر ایک فاختہ نے گھونسلا بنا کر وہاں انڈے دے دیے، شہزادے کو جب اس بارے میں پتا چلا تو انہوں نے اس گاڑی کو الگ کھڑا کرادیا تاکہ پرندے امن سے رہ سکیں۔ شہزادہ حمدان بن محمد نے چڑیا کے گھونسلے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے سارے واقعے کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس گاڑی کو ایک طرف کھڑا کردیا ہے تاکہ چڑیا کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شہزادے نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک یہ گاڑی استعمال نہیں کریں گے جب تک انڈوں سے بچے نہ نکل آئیں۔ شہزادے کی جانب سے اس احسن عمل کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف کی جارہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

وزیر کو کتوں کے آگے پھینگ دیا جائے

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com