Breaking News
Home / پاکستان / بیس سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی، مگر کیوں ؟ کراچی سے حیران کن خبر آگئی

بیس سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی، مگر کیوں ؟ کراچی سے حیران کن خبر آگئی

بیس سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی، مگر کیوں ؟ کراچی سے حیران کن خبر آگئی

ْ کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں نوجوان لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی۔ناردرن بائی پاس پر 20 سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی اور چیخ و پکار شروع کردی۔ لڑکی کی چیخ و پکار پر لوگوں نے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔چھلانگ لگانے والی لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس نے صدر سے کورنگی کیلئے رکشہ بک کرایا تھا لیکن رکشہ ڈرائیور اسے ناردرن بائی پاس کے راستے لے آیا۔ دوسری جانب رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ لڑکی اپنے گھر کا راستہ بھول گئی اور اسے کافی دیر سے ادھر ادھر گھمارہی تھی۔ پولیس نے لڑکی کے گھر والوں سے رابطہ کرلیا ہے جبکہ رکشہ ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ لڑکی کے گھر والوں سے بات چیت کرنے کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

کیس کا ڈراپ سین کر دینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ کورنگی پولیس کی بڑی کامیابی ، زمان ٹاؤن تھانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com