Breaking News
Home / پاکستان / تحریک انصاف حکومت کا احسن اقدام، مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ ڈبل کردی

تحریک انصاف حکومت کا احسن اقدام، مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ ڈبل کردی

تحریک انصاف حکومت کا احسن اقدام، مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ ڈبل کردی

اسلام آباد ( آن لائن) ورکرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ ڈبل کردی۔ مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے پہلے ایک لاکھ روپے کی گرانٹ دی جاتی تھی جو اب بڑھا کر دوگنا یعنی 2 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیتھ گرانٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے اور اسے 5 سے بڑھا کر 6 لاکھ کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کو متحرک

اور منافع بخش اداروں میں تبدیل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کو منافع کمانے والے شعبے میں تبدیل کر دیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ای او بی آئی میں بھی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اقدامات کیے گئے۔

Share

About admin

Check Also

کیس کا ڈراپ سین کر دینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ کورنگی پولیس کی بڑی کامیابی ، زمان ٹاؤن تھانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com