Breaking News
Home / صحت / خبردار۔۔!! جو ملازمین کورونا ویکسین نہیں لگوائیں گے انہیں تنخواہیں بھی نہیں ملیں گی، اہم اعلان کردیا گیا

خبردار۔۔!! جو ملازمین کورونا ویکسین نہیں لگوائیں گے انہیں تنخواہیں بھی نہیں ملیں گی، اہم اعلان کردیا گیا

سڈنی (ویب ڈیسک) کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کورونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا، اسے نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔ آسٹریلیا میں کئی شہریوں میں ممکنہ کورونا ویکسین سے متعلق تشویش اور تحٖفظات ہیں، ان کا کہنا ہے یہ مضر صحت ہوسکتی ہے

جس سے دیگر بیماریاں پھیلیں گی۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ابھی کورونا ویکسین موجود نہیں لیکن تیار ہونے یا پھر دیگر ممالک سے حاصل کیے جانے کے بعد مختلف دفاتر کا کوئی بھی ملازم خود پر اس کے استعمال سے انکار کرے گا۔ اسے نوکری پر نہیں رکھا جائے گا۔ آسٹریلیا کی چھوٹی کاروباری تنظیموں کی کونسل نے بھی اپنی حکمت عملی واضح کردی اور اس حوالے سے لیبر قوانین میں تبدیلی کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ البتہ اس حوالے سے بعض حکومتی طبقوں کا ماننا ہے کہ ہم عوام پر کورونا ویکسین کے حوالے سے کوئی قانون زبردستی نافذ نہیں کرسکتے البتہ ویکسین کے استعمال کو ضروری بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ جو ملازمین ویکسین نہیں لگوائیں گے انہیں تنخواہیں بھی نہیں ملیں گی۔

Share

About admin

Check Also

لڑکیوں کی شادی میں تاخیر ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج سے تقریبا 20 سال پہلے جو رجحان تھا اس میں بے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com