Breaking News
Home / پاکستان / شہباز شریف کا نواز شریف کی واپسی کی ضمانت کا حلف نامہ سامنے آگیا، اگر بڑے میاں اب واپس نہیں آتے تو حلف نامہ کے تحت شہباز شریف کو کیا بھیانک سزا بھگتنا پڑے گی؟ (ن) لیگ کی چھٹی کروا دینے والی تفصیلات

شہباز شریف کا نواز شریف کی واپسی کی ضمانت کا حلف نامہ سامنے آگیا، اگر بڑے میاں اب واپس نہیں آتے تو حلف نامہ کے تحت شہباز شریف کو کیا بھیانک سزا بھگتنا پڑے گی؟ (ن) لیگ کی چھٹی کروا دینے والی تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک) نجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے جانے والے حلف نامے کی تفصیلات سامنے لے آئے۔شہباز شریف نے تحریری بیان میں کہا کہ وہ نواز شریف کے صحت یاب ہونے پر واپس پاکستان لانے کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔

شہباز شریف نے حلف نامے میں یہ بھی لکھا کہ نواز شریف صحت مند ہونے کے باوجود واپس نہ آئيں تو وفاقی حکومت کو اختیار ہوگا کہ وہ فزيشن سے تصدیق کرسکے گی۔اس کے علاوہ نواز شریف کی جانب سے جمع کرایا جانے والا حلف نامہ بھی سامنے آگیا ہے جس میں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ چار ہفتے یا جتنی جلدی ممکن ہوسکے ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد پاکستان آنے کے پابند ہوں گے۔ فیاض الحسن چوہان کہتے ہيں کہ اگر نوازشریف نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔ شہباز شریف نے حلف نامے میں یہ بھی لکھا کہ نواز شریف صحت مند ہونے کے باوجود واپس نہ آئيں تو وفاقی حکومت کو اختیار ہوگا کہ وہ فزيشن سے تصدیق کرسکے گی۔اس کے علاوہ نواز شریف کی جانب سے جمع کرایا جانے والا حلف نامہ بھی سامنے آگیا ہے جس میں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ چار ہفتے یا جتنی جلدی ممکن ہوسکے ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد پاکستان آنے کے پابند ہوں گے۔ فیاض الحسن چوہان کہتے ہيں کہ اگر نوازشریف نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔

Share

About admin

Check Also

کیس کا ڈراپ سین کر دینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقہ کورنگی پولیس کی بڑی کامیابی ، زمان ٹاؤن تھانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com