Breaking News
Home / کاروبار / پاکستان میں سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی! اب فی تولہ سونا کتنے کا ملے گا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

پاکستان میں سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی! اب فی تولہ سونا کتنے کا ملے گا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کا اضافہ ہوگیاہے جسکے نتیجے میں

کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 118500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 101595روپے ہوگئی۔بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4000روپے کم رہی ہے۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے بڑھکر 1430روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 26روپے بڑھکر 1226روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کا اضافہ ہوگیاہے جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 118500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 101595روپے ہوگئی۔بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4000روپے کم رہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

اتنا سستا۔۔۔!!! سونے کی قیمتوں میں ایسی ویسی کمی ، سنار کی دکانوں پر رش لگ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) انٹرنیشل صرافہ مارکیٹ کی طرح ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com