Breaking News
Home / کاروبار / چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے ۔۔۔ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن ہوش اڑا دینے والا اضافی کر دیا گیا

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے ۔۔۔ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن ہوش اڑا دینے والا اضافی کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک )صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے ہو گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

اتنا سستا۔۔۔!!! سونے کی قیمتوں میں ایسی ویسی کمی ، سنار کی دکانوں پر رش لگ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) انٹرنیشل صرافہ مارکیٹ کی طرح ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com