Breaking News
Home / اہم خبریں / کینسر کے شکار بالی وڈ بھائی سنجے دت بارے بہت بڑی خبر ، مداح الوداع کہنے کی تیاری کر لیں 

کینسر کے شکار بالی وڈ بھائی سنجے دت بارے بہت بڑی خبر ، مداح الوداع کہنے کی تیاری کر لیں 

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کینسر کے شکار بالی وڈ بھائی سنجے دت بارے بہت بڑی خبر ، مداح الوداع کہنے کی تیاری کر لیں ۔۔۔ گزشتہ کئی دنوں سے ایک خبر زیر گردش ہے جس میں بتایا گیاہے کہ معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں جس کے علاج کیلئے انہیں

امیریکہ جانا تھا اور اب تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ اداکار کو پھیپھڑوں کے سرطان کے علاج کیلئے امریکا کا 5 سال کا ویزا دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے ’’سنجو بابا‘‘ نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر امریکا کے ’’میموریل سلون کیتھرنگ کینسر سنٹر‘‘ میں علاج کی غرض سے امریکا کا ویزا اپلائی کیا تھا۔ یہ وہی ہسپتال ہے جہاں سنجے دت کی ماں نرگس دت بھی دو سال زیر علاج رہی تھیں۔ بھارتی اداکار کو تیسرے درجے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، پہلے ان کا بھارت علاج ہوتا رہا ہے۔ سنجے دت کو امریکہ کا ویزا ملنا مشکل اس لئے تھا کہ وہ 1993 کے ممبئی دھماکوں میں سزا کاٹ چکے ہیں دوسرا ویزا ملنے کا عمل بہت طویل تھا تاہم ان کے ایک دوست کی مدد سے آسانی ہو گئی۔ علاج کے لئے سنجے کی اہلیہ اور دونوں بہنہیں بھی ہمراہ جائیں گی جو علاج کے تمام عرصے کے دوران ان کے ساتھ رہیں گی

Share

About admin

Check Also

اسرائیلی طیاروں کے گزرنے کا معاملہ! سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، بڑا فیصلہ سُناتے ہوئے امت مسلمہ کو سرپرائز دے دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے اماراتی طیاروں کو اسرائیل جانے کے لیے اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com