Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / یہ صورتحال دیکھ کر گھر والوں کی نکل گئیں

یہ صورتحال دیکھ کر گھر والوں کی نکل گئیں

جنازے کے دوران لڑکی زندہ ہوگئی، گھر والوں کی چیخیں نکل گئیں، لیکن پھر ایک گھنٹے بعد ہی ایسا کام ہوگیا کہ ک ہرام مچ گیا

جکارتہ ( آن لائن) انڈونیشیا میں ڈاکٹرز کی جانب سے م ردہ قرار دی گئی 12 سالہ لڑکی غسل کے دوران زندہ ہوگئی لیکن ایک گھنٹے بعد ہی اس کی م وت ہوگئی۔ 12 سالہ لڑکی کو ذیابیطس اور اعضا کی پیچیدگیوں کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے کچھ ہی گھنٹے بعد ڈاکٹرز نے اسے م ردہ قرار دے دیا۔ اہلخانہ بچی کی ل اش لے گئے اور جنازے کی تیاری کرنے لگے، جب بچی کو غسل دیا جارہا تھا تو اسی دوران وہ اٹھ کر بیٹھ گئی اور چلنے پھرنے لگی۔ یہ صورتحال دیکھ کر گھر والوں کی چیخیں نکل گئیں اور جنازے میں موجود لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ انہونی صورتحال پیدا ہونے پر فوری طور پر ریسکیو اور ڈاکٹرز کو اطلاع دی گئی جو موقع پر پہنچے اور بچی کا دوبارہ علاج شروع کیا لیکن ایک گھنٹے بعد ہی اس کا انتق ال ہوگیا۔

Share

About admin

Check Also

وزیر کو کتوں کے آگے پھینگ دیا جائے

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com