Breaking News
Home / آرٹیکلز / اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری خاتون افسر کی تصاویر اور ویڈیوز ۔۔۔۔ بنانے والا کون نکلا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری خاتون افسر کی تصاویر اور ویڈیوز ۔۔۔۔ بنانے والا کون نکلا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کی خاتون آفیسر کو چھیڑنے کرنے کے الزام میں پیٹرول پمپ کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کی خاتون آفیسر نے ایف آئی اے کو بتایا کہ اس نے ستمبر 2019 میں

 

پی ایچ اے کی گاڑیوں کی فیولنگ کے معاملے میں پیٹرول پمپ مالک میاں عبدالرحمٰن ناصر کے خلاف ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کے گھپلوں کی انکوائری کی تھی۔اس دوران ملزم سے تین چار ملاقاتیں ہوئیں، ملز م نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر غلط پیغامات بھیجنا شروع کردیے . اور انہیں تنگ کیا .

Share

About admin

Check Also

غربت کا وقت کاٹنا بڑا دشوار ہوتا ہے

سبحان اللہ ۔۔۔۔ یہ بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔ ویسے پرانا زمانہ تھا ،بڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com