Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو۔؟

تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو۔؟

ایک خاتون ایک فقیر کو روزانہ کھانا کھلاتے تنگ آ گئیں تو ایک روز چڑ کر بولیں۔ ”آخر تم کھانا کھانے میرے گھر ہی کیوں آ جاتے ہو؟ اس گلی میں اور بھی تو اتنے گھر ہیں مگر میں نے تمہیں کسی دوسرے دروازے پر کھانا مانگتے نہیں دیکھا۔“”میں ڈاکٹر کے حکم کی وجہ سے مجبور ہوں بیگم صاحبہ۔“ فقیر نے سر جھکا کر کہا۔”کیا تمہیں ڈاکٹر نے روزانہ میرے گھر سے کھانا کھانے کا حکم دیا ہے؟“ خاتون نے حیرت سے آنکھیں پھیلاتے ہوئے پوچھا۔”ڈاکٹر صاحب نے یہ بات اس طرح تو نہیں کہی تھی۔

لیکن ان کا مطلب تھا بیگم صاحبہ!“ فقیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔” انہوں نے کہا تھا کہ جو خوراک تمہارے معدے کو موافق آ جائے زندگی بھر وہی کھاتے رہنا۔

Share

About admin

Check Also

بیوی کی پڑھائی پر 21لاکھ روپے خرچ کرنیوالے شوہر کیساتھ ہاتھ ہو گیا بیوی نے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی ایسا چن چڑھا دیاکہ کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غیر ملکی کہلانے کی خواہشیں، آج بھی دنیاوی ثقافت میں بہت گہری ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com