Breaking News
Home / کھیل / ”میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ۔۔۔“ جیمز اینڈرسن کا ایسا اعتراف کہ ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو جائے

”میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ۔۔۔“ جیمز اینڈرسن کا ایسا اعتراف کہ ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو جائے

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جیمز اینڈرسن نے پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بابر اعظم کو باو¿لنگ

نہیں کروانا چاہتا کیونکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا باﺅلنگ کروان سے زیادہ اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم باؤلرز کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ وہ سست ہورہا ہے اور میرے جیسے ایک میڈیم فاسٹ باﺅلر کیلئے سستی محسوس کرنا بالکل بھی مثالی نہیں ہے۔ میں بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے ان کی بیٹنگ دیکھنے کو ترجیح دوں گا، وہ ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو۔

Share

About admin

Check Also

وہی رفتار۔۔ گیند پھینکنے کا وہی انداز ۔۔!! پاکستان کو ’نیا وسیم اکرم‘ مل گیا،پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا نوجوان نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی

پشاور (نیوز ڈیسک ) دیر کے علاقے میں وسیم اکرم ثانی کی بازگشت سنائی دینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com