Breaking News
Home / اہم خبریں / نوجوانوں کے لیے امید جاگ گئی ۔۔۔ کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کتنے ارب روپے جاری ہوگئے؟جان کر آپ عمران خان کے لیے دعائیں دیں گے

نوجوانوں کے لیے امید جاگ گئی ۔۔۔ کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کتنے ارب روپے جاری ہوگئے؟جان کر آپ عمران خان کے لیے دعائیں دیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے “کامیاب جوان پروگرام” کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد پروگرام

کی منظوری بھی دیدی ہے۔حکومت نے دوسرے مرحلے کےلیے25ارب روپےجاری کردیےہیں، حکومتی ہدایات کےمطابق قرض پرمارک اَپ میں بھی کمی کر دی گئی ہے، دوسرے مرحلے کے لیے مارک اپ 6 سے کم کرکے 3 فیصد کر دیا گیا ہے، قرض کے زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کر دی گئی۔معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوان اپنے کاروبار کے لیے 1 لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کا قرض لے سکیں گے، فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا، جو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں، حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی، بغیر گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

ن لیگی مرکزی رہنما نے ایٹمی سائنسدان کو کو نہ بخشا، ڈرا دھمکا کر کروڑوں روپے ہتھیا لیے اور ۔۔! افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی مرکزی رہنما نے ایٹمی سائنسدان کو کو نہ بخشا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com