Breaking News
Home / Other / والدہ کے لیے 50 سالہ پُرکشش دولہے کی تلاش لیکن اس میں یہ خصوصیات ہونی چائیں

والدہ کے لیے 50 سالہ پُرکشش دولہے کی تلاش لیکن اس میں یہ خصوصیات ہونی چائیں

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بھارتی خاتون صارف نے اپنی والدہ کے لیے دلہا تلاش کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا جسے ٹویٹر پر خوب سراہا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون آستھا ورما نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وہ اپنی والدہ کے لیے ایک شخص کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اپنی والدہ

کے ہمراہ ایک سیلفی بھی پوسٹ کی اور کہا کہ میں اپنی والدہ کے لیے 50 سالہ پُر کشش شخص کی تلاش میں ہوں۔ جو ویجیٹیرین ہو اور شراب نوشی نہ کرتا ہو اور کاروباری لحاظ سے مستحکم ہو۔ہم نے آج تک سوشل میڈیا کے ذریعے رشتے بنتے اور جھوڑیاں بنتی دیکھی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے دو مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد بھی آپس میں رشتے میں بندھے اور ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو کر رشتہ ازدواج میں بھی بندھ گئے۔ لیکن آستھا ورما کا یہ ٹویٹر پیغام مکمل طور پر ایک منفرد انداز ہے جس میں انہوں نے اپنے لیے نہیں بلکہ اپنی والدہ کے لیے کسی مناسب شخصیت اور شریک حیات کو ڈھونڈنے کا مطالبہ کیا۔آستھا ورما کے اس ٹویٹ پر ٹویٹر صارفین نے بھی ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ کیا میں اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگا سکتا ہوں؟۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ 20 ﺳﺎﻝ ﮬﮯ ،

Share

About admin

Check Also

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ ۔۔!!! کورونا وائرس کے باعث بند سکولز 6ماہ بعد دوبارہ کھل گئے، والدین اور اساتذہ کو بچوں کے حوالےسے کیا بڑا حکم جاری کر دیا گیا؟ جانئے

برلن(ویب ڈیسک) یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث لگ بھگ چھ ماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares

Powered by themekiller.com