Home / اہم خبریں / پاکستانی تیاری کرلیں، بدھ کی رات پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ پورے ملک کے شہری تیار رہیں

پاکستانی تیاری کرلیں، بدھ کی رات پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ پورے ملک کے شہری تیار رہیں

اس وقت ملک کے جنوبی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو رہا ہے۔موسم کی خبر دینےوالی ویب سائٹ۔۔۔ویدر بسٹرز نے مطابق گزشتہ رات پنجاب کے 90 فیصد علاقوں، مشرقی خیبر پختونخواہ بشمول ڈی آئی خان، لکّی مروت، کوہاٹ اور ہزارہ کے علاقوں، کشمیر کے جنوبی حصّوں اور شمالی سندھ بشمول سکّھر میں دھند کی پیشنگوئی کی گئی تھی، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ 50 سے 100 میٹر رہ جائیگی۔

 

ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں بشمول سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں مزید 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔منگل کی صبح تک راتیں انتہائی سرد اور درجہ حرارت معمول سے انتہائی کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی اگلے 48 گھنٹوں میں درجہ حرارت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے۔مغربی بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہیں گے جبکہ ساتھ ہوائیں ہونگی۔

Share

About admin

Check Also

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات جاری

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com