Breaking News
Home / Other / سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور اکشے کمار ایک ساتھ ۔۔۔ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور اکشے کمار ایک ساتھ ۔۔۔ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی اور ورسٹائل اداکارہ سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر اداکار اکشے کمار کا شکریہ ادا کیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی اور اکشے کمار کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کردہ تصویر میں سارہ علی خان نے

 

اپنی پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’اترنگی رے مزید رنگین بن گئی‘ اس کے آگے انہوں نے کچھ ایموجیز بھی بنائے ہیں۔ سارہ علی خان نے اکشے کمار کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے کیپشن میں مزید لکھا کہ ’اکشے کمار! میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے بہت پرجوش اور آپ کی بہت شکر گزار ہوں۔‘ سارہ علی خان اکشے کمار کی شکر گزار کیوں ہیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر یہ پوسٹ 22 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک 12 لاکھ سے زائد مداح لائیک کر چکے ہیں جب کہ ان کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ ’اترنگی رے‘ فلم ساز آنند ایل رائے کی فلم ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال پہلی مارچ سے ہو گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ سارہ علی خان، مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور دھنش پہلی مرتبہ ایک الگ انداز میں نظر آئیں گے۔

Share

About admin

Check Also

عالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری کر دی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )نامورعالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com