Breaking News
Home / Other / موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے۔تفصیلات کے مطابق بچوں کو موبائل پر

گیم کھلنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اگر گھر والے موبائل نہ دیں تو اکثر بچوں کو غصہ آ جاتا ہے ۔اسی طرح کا ایک واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی نے چھوٹے بھائی سے گیم کھیلنے کے لئےموبائل مانگا جس پر بھائی نے انکار کر دیا، پھر غصہ میں آکر لڑکی نے زہریلی دوا پی کربھائی کی آنکھوں کے سامنے

تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔تفصیلات کے مطابق ممبئی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا کیونکہ اسے موبائل میں گیم کھیلنے کو نہیں ملا اور وہ اس قدر غصے میں آگئی کہ اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔گھر میں صرف ایک موبائل تھا جس میں متاثرہ لڑکی اور اس کے چھوٹے بھائی گیم

کھیلتے تھے۔بہن نے چھوٹے بھائی سے موبائل مانگا جس سے وہ انکاری ہو گیا اور دونوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا،جس کے بعد لڑکی اس قدر ناراض ہوئی کہ غصے پر قابو نہ رکھ سکی اور زندگی کا خاتمہ کر لیا۔واقعہ کے بعد سمتا نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،طالبہ کی لاش کوہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک غریب خاندان ہے جس میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے اور اس کے والد رکشا ڈرائیور ہے۔

About admin

Check Also

“پہلے بالی ووڈ والوں کو اتنی کنواری ہیروئن چاہیے ہوتی تھی جس نے کبھی بوسہ بھی نہ لیا ہو” ماہیما چوہدری فلم انڈسٹری میں تبدیلی پر بول پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ماہیما چوہدری کا کہنا ہے کہ اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com