Breaking News
Home / کھیل / پاکستانی کرکٹ کو بڑا دھچکا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ

پاکستانی کرکٹ کو بڑا دھچکا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ کو بڑا دھچکا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین شروع ہونے والا میچ کرونا کی نظر ہو گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے 2 اہم ترین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم نہیں گئیں

جبکہ کھلاڑیوں کو اپنے کمروں میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پاک اور نیوز ی لینڈ کے مابین ہونیوالی سیریز منسوخ ہو گئی ہے ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

About admin

Check Also

بیٹنگ میں آؤٹ آف فارم لیکن بولنگ ٹاپ کلاس! مین آف دی میچ محمد حفیظ نے اپنے چار اوورز میں کتنے رنز دیے؟ نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 4 میچوں کی سیریز میں 0-1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com