Breaking News
Home / Other / عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قارئین شوبز ستاروں کی زندگی کا احوال کون نہیں جاننا چاہتا، وہ زرا سا تیز سانس بھی لیں تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ، ان کی زندگی کیساتھ کون کون جڑا ہے ، لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں اور اگر بات کریں ان ستاروں کے ساتھ سب سے زیادہ نظر آنے والے لوگوں کی تو وہ بجا طور پر ان سلیبریٹیز کے باڈی گارڈ ز ہیں ۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے باڈی گارڈ کے بارے میں۔ قارئین عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے نے سکول چھوڑنے کے بعد چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں ایک سکیورٹی ایجنسی میں ملازمت اختیار کرلی تاہم ان کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا جس کی وجہ سے یہ ملازمت حاصل کرنے کے بعد انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر آیا۔

عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے کی سالانہ تنخواہ 2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ جی ہاں ٹھیک سنا ہے آپ نے۔ بالی وڈ کے سُپر سٹار کی بڑے پیمانے پر فین فالووئنگ ہے اور ان کا ذاتی محافظ ان کے لیے سکیورٹی سٹیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اتنے معاضے کا تو حق دار بنتا ہی ہے۔ دوسری جانب دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری ، پاکستان سے کونسی شخصیت شامل ؟حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ

۔۔۔!دنیا کایک گلوبل ولیج بن چکی ہے اور ایک دوسرے کے بارے میں جاننا انسانی فطرت بھی ہے جس کے تحت دنیا کے معروف جریدے نت نئی رپورٹس جاری کرتے رہتے ہیں ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سے کوئی شامل نہیں ہے تاہم افغانستان سے ڈپٹی وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت دو افراد کو شامل کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

“پہلے بالی ووڈ والوں کو اتنی کنواری ہیروئن چاہیے ہوتی تھی جس نے کبھی بوسہ بھی نہ لیا ہو” ماہیما چوہدری فلم انڈسٹری میں تبدیلی پر بول پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ماہیما چوہدری کا کہنا ہے کہ اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com