Breaking News
Home / اہم خبریں / مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

(پی وی ایم اے ) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا ۔ ملک بھر میں گھی اور کوکنگ

آئل بنانے والی صنعتوں کو قیمتوں میں فوری کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے جس سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔انہوں نے کہاکہ

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کی وجہ سے پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں

تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچیں ۔ ٹیکس میں کمی پر حکومت کے شکر گزار ہیں۔

About admin

Check Also

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان! حکومت چاہتے ہوئے بھی اس اضافے کو کیوں نہیں روک سکتی؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com