Breaking News
Home / پاکستان / اسلام آباد : عیاشیوں کے لیے منعقد کی جانیوالی پارٹی میں پراسرار واقعہ ، نوجوان لڑکی جان بحق

اسلام آباد : عیاشیوں کے لیے منعقد کی جانیوالی پارٹی میں پراسرار واقعہ ، نوجوان لڑکی جان بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھر میں منعقد ہونیوالی ڈانس پارٹی میں دو گروپ آپس میں لڑ پڑے ، بھگدڑ اور دھکے لگنے سے پارٹی میں شریک نوجوان خوبرو لڑکی چھت سے گرکر جان بحق ہو گئی جبکہ ایک لڑکی شدید ز-خمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی چھت

 

پر رات کے وقت پارٹی جاری تھی جس میں اچانک دو گروپوں میں ج-ھ گڑا ہو گیا ۔ اور دو لڑکیاں چھت سے گر گئیں جن میں سے ایک لڑکی موقع پر دم توڑ گئی جبکہ دوسری لڑکی زخمی ہو گئی۔ یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پارٹی کلچر عام ہو چکا ہے اور یہاں ہر قسم کی عیاشیوں کا سامان موجود ہوتا ہے ۔

About admin

Check Also

اگلی حکومت بھی تحریک انصاف… ! تہلکہ خیز پیشگوئی نے سیاسی جماعتوں کے ہوش اُڑا دیئے

کراچی(–نیوز ڈیسک– )حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی- ٹی -آئی)کے مرکزی چیف آرگنائزرسینیٹر سیف اللہ خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com