Breaking News
Home / انٹرنیشنل / ہم نے جناح کی بات نہیں مانی آج پچھتارہے ہیں

ہم نے جناح کی بات نہیں مانی آج پچھتارہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کوعالمی چیمپئن بنانے والے کرکٹریووراج سنگھ کے والد اوریوگراج سنگھ نےکہاکہ قائداعظم محمد علی جناح نے تاراسنگھ سے کہاتھاکہ میں ہندوئوں کے ساتھ رہاہوں مجھے انکی فطرت کے بارے میں معلوم ہےانہوںنے غلامی کی زندگی گزاری ہے جس دن یہ اقتدارمیں آگئےتوانہوں نے تم لوگوں کی بہن بیٹیوں کواٹھاکرلے جاناہےیہ

 

تم لوگوں کونہیں چھوڑیں گے۔تقسیم ہندکے وقت سکھوں کویہ آفرکی گئی کہ آپ لاہورسمیت پاکستان کاپنجاب اوربھارت کاپنجاب لے لیں اورایک ملک بنالیںاس وقت قائداعظم سمجھاتے رہے لیکن سکھوں نے بات نہ مانی ۔انہوں نے کہاکہ آزادی کے وقت لارڈ مائونٹ بیٹن نے بھی یہی کہاتھاکہ الگ صوبہ پنجاب لے لوموج کروگے ۔لیکن اس وقت ماسٹرتاراسنگھ کوجواہرلعل نہرو نے ورغلایاجس کے بعد ماسٹرتاراسنگھ نے کہاکہ نہیں ہمیں الگ صوبہ نہیں چاہیے ہم ہندوستان کے ساتھ رہیں گے ۔اس وقت کے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل نے کہاکہ ان کوآزادی نہ دویہ ہندوستان کواندھیروں میں ڈبودیں گے۔

About admin

Check Also

”سود کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا “ ترک صدر نے بڑا اعلان کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ سود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com