Breaking News
Home / سٹی نیوز / مردان کی ایک لڑکی نے سہاگ رات کو اپنے شوہرکو کیا چیز کھلا دی پھر جوہوا،

مردان کی ایک لڑکی نے سہاگ رات کو اپنے شوہرکو کیا چیز کھلا دی پھر جوہوا،

جہلم کےایک علاقے میںایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لےکر فرار ہوگئی ہے۔خبررساں ذرائع کےمطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو کوئی چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کاکہنا ہے کہآج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدرپولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے

مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہےجہلم کےایک علاقے میںایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لےکر فرار ہوگئی ہے۔خبررساں ذرائع کےمطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو کوئی چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کاکہنا ہے کہآج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کررکھا تھا

لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدرپولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے

About admin

Check Also

جج رانا شمیم تو چھپے رُستم نکلے! گھر بیٹھے کس سے 30 لاکھ روپے ماہانہ لے رہے تھے؟ تہلکہ خیز انکشاف

جج رانا شمیم تو چھپے رُستم نکلے! گھر بیٹھے کس سے 30 لاکھ روپے ماہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com