Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں سوار 4 لڑکوں نے عمران‌خان چوک پر فائ، رنگ کی ۔ایسا کرنیوالے نوجوان

ن ش ے میں تھے، پولیس نے انہیں گر ف ت ا ر کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق جب انہیں گر ف ت ا ر کیا گیا تب وہ ن ش ے کی حالت میں تھے اور سفید رنگ کی ایک کرولا گاڑی

میں سوار تھے جنہوں‌ نے ف ا ئ ر ن گ کی۔ واقعے کے بعد وزیراعظم عمران‌خان کی بنی گالہ سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں، واضع رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ایک شادی میں شرکت پر بھی سیکیورٹی پر سوالات اٹھے جب ایک شخص نے وزیراعلیٰ کے جانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائی پر ف ا ئ ر ن گ کرکے اسے ق ت ل کیا۔

About admin

Check Also

’’ مجھے عمران خان کی وجہ سے یہ کام کرنا پڑا ‘‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چوہدری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com