Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / خاتون ایس ایچ او کی حاضر دماغی دوستی کے بہانے بلاکرملزم کو گرفتار کرلیا

خاتون ایس ایچ او کی حاضر دماغی دوستی کے بہانے بلاکرملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی چورکو خاتون سے فون پر دوستی مہنگی پڑگئی ،ٹیپو سلطان تھانے کی خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے مہارت کے ساتھ ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان میں تعینات خاتون ایس ایچ او

 

شرافت خان نے اپنی حاضر دماغی سے ڈکیٹ کو دوستی کا بہانے بلاکر گرفتار کرلیا۔خاتون ایس ایچ او کو ملزم کا نمبر ملا تو اس سے فون پر بات چیت کرکے ملاقات کیلیے جگہ کا تعین کیا گیا اور جب ملزم ملنے آیا تو خاتون ایس ایچ او نے سادہ لباس میں موجود اہلکاروں کی ہمراہ اسے دھر لیا۔پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او نے گرفتار ملزم کے قبضے سے لوٹے گئے زیورات، نقدی، موبائل فون برآمد کرلیئے ہیں جبکہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے پندرہ روز قبل شہری کے گھر چوری کرکے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹا تھا۔

Share

About admin

Check Also

آدمی نے 37 دنوں میں چار لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیوی خوب صورت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com