Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / سعودی شہری کے پیٹ سے آپریشن کے دوران ڈھائی کلو وزنی کیا چیز نکلی دیکھ کر ڈاکٹرز بھاگ گے

سعودی شہری کے پیٹ سے آپریشن کے دوران ڈھائی کلو وزنی کیا چیز نکلی دیکھ کر ڈاکٹرز بھاگ گے

سعودی عرب کے شہرجدہ میں ڈاکٹرزنے شدید تکلیف میں مبتلا مریض کے پیٹ سے 230 کیلیں اور شیشے کا ایک ٹکڑا برآمد کرکے اس کی زندگی بچالی۔

سعودی ترجمان محکمہ صحت نے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جدہ اسپتال میں ایک ذہنی مریض علاج کے لیے لایا گیا تھاجو شدید تکلیف میں مبتلا تھا۔

طبی معائنے کرنے کے بعد ڈاکٹرزیہ جان کر حیران رہ گئے کہ اس کے پیٹ میں لاتعداد کیلیں موجود ہیں ۔

مریض کی حالت دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے فوری طور پر اس کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا اور طویل آپریشن کے بعد اس کے پیٹ سے 230کیلوں کے علاوہ شیشے کا ایک ٹکڑا بھی نکال لیا گیا۔

مریض کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک امیر کبیر شخص کے بیڈروم کی صفائی ایک جوان العمر لڑکی کرتی تھی ۔ ،ایک دن وہ اتفاق سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے کمرے میں آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ، بہت بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com