Home / انٹرٹینمنٹ / ناراض نوجوان نے سالگرہ کے تحفہ پر ملنے والی BMW دریا میں پھینک دی وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ناراض نوجوان نے سالگرہ کے تحفہ پر ملنے والی BMW دریا میں پھینک دی وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک نوجوان نے برتھ ڈے کے موقع پر تحفے میں ملنے والی نئی بی ایم ڈبیلو کار کو دریا میں دھکیل دیا۔
بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے زمیندار خاندان سے تعلق رکھنے والے والا ایک نوجوان تحفے میں جیگوار کار کی بجائے بی ایم ڈبلیو کار ملنے پر ناراض ہوگیا اور نئی کار کو دریا میں دھکا دے دیا۔

بھارتی میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ریاست ہریانہ میں ایک بی ایم ڈبلیو کار دریا میں تیر رہی ہے، بعد وہ کار دریا کے کنارے پر گھاس میں پھنس گئی اور پھر وہ نوجوان کار کو دریا سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔ بھارت میں بی ایم ڈبلیو کی قیمت 35 لاکھ روپے کے قریب ہے جبکہ جیگوار کار کی قیمت 40 سے 50 لاکھ روپے کے درمیان ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کا وہ وزیراعظم جودودھ فروش تھا۔۔ وہ دودھ فروش سے وزیر اعظم کیسے بنا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج سے تقریباً 95سال قبل یعنی20ستمبر1916ء کو لاہور کے ایک نواحی گاؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com