Breaking News
Home / اہم خبریں / طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنےکے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی، کل سے

تدریسی عمل کے بائيکاٹ کا بھی اعلان کردیا۔لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے

خلاف اساتذہ نےاحتجاجی تحریک شروع کردی ہے اور اداروں کے باہر احتجاجی بینرز لگا دیے ہیں۔فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ منگل سے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں

پڑھائی نہیں ہوگی، 2 دسمبر کو وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا بھی دیا جائے گا اور دھرنا آرڈیننس واپس لیے جانے تک جاری رہے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے بذریعہ آرڈیننس تعلیمی اداروں کو بلدیاتی اداروں کے میئرکے ماتحت کردیا ہے، اس سے تعلیمی اداروں میں سیاسی دخل اندازی ہوگی اور مفت تعلیم اور کتابوں کی فراہمی خطرےمیں ہوگی۔

About admin

Check Also

سابق صدر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

سابق صدر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com