Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

بالی وڈ کی اسٹار جوڑی کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی قریب آتے ہی دونوں کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ اداکار جوڑے کی جانب سے تاحال شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن حال ہی میں کترینہ کیف کو

بھارت کی معروف ڈیزائنر کے گھر دیکھا گیا، اس کے علاوہ کترینہ کی بہن اور والدہ کی کچھ تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں وہ شاپنگ سینٹر کے باہر دکھائی دی گئیں۔اب گزشتہ شب کترینہ کیف کو اپنے ہونے والے شوہر وِکی

کوشل کے ممبئی کے گھر میں جاتے دیکھا گیا۔اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی ملبوس کی ہوئی تھی  اور وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وِکی کے گھر پہنچیں۔اس سے قبل وِکی کوشل بھی کچھ دن پہلے کترینہ کے گھر گئے تھے جس پر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں شادی کی رسومات اور انتظامات کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔دوسری جانب

بھارت کے معروف فوٹو گرافر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں بتایا کہ کترینہ اور ان کی فیملی شادی کی تقریبات کیلئے راجستھان روانہ ہورہی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی رواں ماہ کی 9 تاریخ کو راجستھان میں ہوگی۔

About admin

Check Also

دوست برقع پہن کر دلہا سے بغل گیر ہوگیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(.)بھارت میں شادی کی تقریب میں ایک برقع پوش خاتون نے دلہا سے بغل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com