Breaking News
Home / اہم خبریں / امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

پاکستان کے مقبول گلوکار امانت علی کے والد اور روایتی موسیقار استاد نزاکت علی خان انتقال کرگئے۔استاد نزاکت علی کے

انتقال کی خبر گزشتہ روز انسٹاگرام پر امانت علی کے اکاؤنٹ سے دی گئی جب کہ ان کی نمازِ جنازہ فیصل آباد کی

امام بارگاہ قصرِ سکینہ میں ادا کی گئی۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میرے مرحوم والد کا قل شریف 6 دسمبر کی دوپہر 2 بجے فیصل آباد کے علاقے طارق آباد، محمود آباد میں ہوگا۔واضح رہے کہ استاد نزاکت علی خان نے نصف صدی سے زیادہ اپنے بھائی سلامت علی کے ساتھ موسیقی کی۔

About admin

Check Also

سابق صدر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

سابق صدر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com