Home / اہم خبریں / بیروزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: اہم ترین سرکاری ادارے میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

بیروزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: اہم ترین سرکاری ادارے میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم قبال نے کہاہے کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ای بلڈپاکستان آرگنائزیشن کے وفد نے

ملاقات کی،وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاکہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ،موثر اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے کاروبار میں آسانیاں پیدا کی گئیں ۔یاں اسلم اقبال نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی سیکٹر کیلئے تاریخ ساز پیکج دیا ہے ،تعمیراتی سیکٹر کے فروغ سے 40 چھوٹی صنعتیں بھی پروان چڑھیں گی ۔

Share

About admin

Check Also

عاصم سلیم باجوہ عہدے سے مستعفی! وزیر اعظم نے کسے سی پیک اتھارٹی کا معاون خصوصی منتخب کر دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ چند سال قبل جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com