Home / Other / بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش ،لوگوں نے پوجا پاٹ شروع کردی ، پیسوں کے ہار بھی چڑھائے

بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش ،لوگوں نے پوجا پاٹ شروع کردی ، پیسوں کے ہار بھی چڑھائے

نئی دہلی… بھارت کے ایک گائوں میں عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے

جس کی تین آنکھیں ہیں اور ناک کے 4 سوراخ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے گائوں راج نند میں ایک گائے نے عجیب و الخلقت بچھڑے کو جنم دیا۔

اس خبر کا پھیلنا تھا کہ لوگ دور دور سے اسے دیکھنےکیلئے آنے لگے۔لوگوں نے اس بچھڑے کی پوجا پاٹ بھی شروع کردی اور اس پر پیسوں کے ہار بھی چڑھائے۔ کئی لوگ اسے مقدس سمجھ رہے ہیں

About admin

Check Also

شوہر کے سامنے گرجنے والی بیوی

۱)واضح رہے کہ شرعاً شوہر پر یہ تو واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com