Breaking News
Home / پاکستان / خاتون پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑی گئی ، طریقہ ایسا کہ دیکھنے والے بھی سناٹے میں آگئے

خاتون پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑی گئی ، طریقہ ایسا کہ دیکھنے والے بھی سناٹے میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑی گئی ، طریقہ ایسا کہ دیکھنے والے بھی سناٹے میں آگئے ۔۔بھارت میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکی خاتون پولیس اہلکار کی جیب

میں پیسے رکھتے ہوئے نظر آرہی ہے جس پر طرح طرح کے کمنٹس میں لوگ اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک فلیٹ کی بالکونی میں کھڑے کچھ بچوں نے بنائی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

لکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکی خاتون پولیس اہلکار کی جیب میں پیسے رکھتے ہوئے نظر آرہی ہے جس پر طرح طرح کے کمنٹس میں لوگ اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک فلیٹ کی بالکونی میں کھڑے کچھ بچوں نے بنائی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

About admin

Check Also

ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے شہباز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com