گلبرگ کراچی میں چ، وری پکڑنے پر نوکرانی نے ادھیڑ عمر مالکن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کےمطابق گلبرگ بلاک 5 میں علی الصبح ملازمہ نے گھر میں چ، وری کی و، اردا، ت کرنے کی کوشش کی تاہم اس دوران گھر مالکن 85 سالہ نور جہاں نے ملازمہ کو دوران و، اردا، ت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ملازمہ نے مالکن کا گلا گھونٹ دیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔پولیس حکام نے و، ردا، ت میں ملوث ملازمہ عارفہ اور اس کے شوہر الن کو گرفتار کرلیا-