Home / Other / بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کواپنے ہی والد نے4بوائے فرینڈ رکھنے اورکس شرمناک کام کی پیش کش کی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کواپنے ہی والد نے4بوائے فرینڈ رکھنے اورکس شرمناک کام کی پیش کش کی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بالی وڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کی 47 ویں سالگرہ جبکہ ان کے والد راجیش کھنہ کا یوم پیدائش بھی منایا گیا۔تاہم ٹوئنکل کھنہ رواں برس فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیے گئے ایک آرٹیکل میں لکھتی ہیں میرے بابا مجھے ٹینا بابا کہتے تھے۔

لیکن مجھے اس وقت احساس نہیں تھا کہ میری پرورش کس طرح اردگرد موجود دوسری لڑکیوں سے مختلف ہوئی۔اسی مضمون میں ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا کہ جب انھوں نے ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو اپنے والد سے اپنے خیالات شیئر کیا کرتی تھیں۔ادکارہ لکھتی ہیں بابا نے مجھے کہا ایک وقت میں کبھی ایک بوائے فرینڈ نہ رکھنا بلکہ ایک وقت میں 4 بوائے فرینڈز رکھنا، اس طرح آپ کا دل کبھی نہیں ٹوٹے گا۔اسی مضمون میں آگے چل کر ٹوئنکل کھنہ اپنے والد کے ساتھ مضبوط دوستانہ تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھتی ہیں کہ ان کے والد راجیش کھنہ ہی نے انہیں پہلی بار  پینے کی پیشکش کی۔ دوسری جانب پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم

مصنوعات قدرے کم قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا، چین، ترکی، بھارت سمیت بیشتر ممالک میں پٹرولیم مصنوعات پاکستان کے مقابلے میں زیادہ قیمتوں پر دستیاب ہیں۔فی لیٹر پٹرول بھارت میں 1 عشاریہ 25 ڈالر، چین میں 1 عشاریہ 11 ڈالر، بنگلہ دیش میں 1 عشاریہ 05 ڈالر، امریکا اور ترکی میں 0 عشاریہ 86 ڈالر، سری لنکا میں 0 عشاریہ 81 ڈالر، انڈونیشیا میں 0 عشاریہ 73 ڈالر جبکہ پاکستان میں 0 عشاریہ 70 ڈالر کی قیمت میں دستیاب ہے۔

About admin

Check Also

شوہر کے سامنے گرجنے والی بیوی

۱)واضح رہے کہ شرعاً شوہر پر یہ تو واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com