Home / اہم خبریں / سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جانیں گے توخوش ہوجائیں گے

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جانیں گے توخوش ہوجائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 28 ڈالر کی

کمی سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 386 روپے کی کمی واقع ہوئی۔نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 126150 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 108153روپے ہوگئی۔دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1243.14روپے پر مستحکم رہی۔

About admin

Check Also

فارن فنڈنگ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com