Home / اہم خبریں / لاہور ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے لڑکا اور لڑکی کو شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تو لڑکی نے کیا کیا ؟ویڈیو وائرل

لاہور ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے لڑکا اور لڑکی کو شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تو لڑکی نے کیا کیا ؟ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے اہم ترین علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ایک نہایت ہی حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان لڑکی نے پولیس اہلکار پر مکوں اور ٹھڈوں کی بارش کر دی۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت ہی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں ایک نوجوان لڑکی جو کہ گلابی رنگ کے ٹاپ اور نیلے رنگ کی جینز کی پینٹ میں ملبوس ہے مسلسل پولیس اہلکاروں پر چڑھائی کرتی دکھائی دیتی ہے ۔ یہ واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں واقع ایک نجی کافی شاپ کے باہر گزشتہ رات پیش آیا ہے ۔ پولیس اہلکاروں کا موقف ہے کہ گاڑی میں بیٹھے لڑکا اور لڑکی شراب پی رہے تھے اور جب پولیس اہلکاروں نے چھان بین کیلئے روکا تو لڑکی آپے سے باہر ہو گئی ۔لاہور ڈیفنس فیز فائیو کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی سی پی او لاہور عمرشیخ نے نوٹس لیے لیاہے اور رپورٹ طلب کر لی ہے ۔گزشتہ رات پیش آنے والے واقعہ میں اے ایس آئی محمود احمد کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

مفتی صاحب اور حریم خان نئی لیک تصاویر

اسلام آباد مفتی عبدالقوی اکثر سکینڈل کی زد میں آتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com