Home / صحت / لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا

لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا

لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا

موٹاپا تو کسی کو پسند نہیں ہے، مگر لٹکا ہوا پیٹ ایک قسم کی اذیت سمجھا جاتا ہے کیونکہ موٹاپا تو پھر بھی انسان ورزش اور متوازن غذا سے دو کر

سکتا ہے مگر لٹکا ہوا پیٹ کم کرنا یا اسے بالکل ختم کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں، لیکن توند سے جان نہیں چھٹتی، اور آج کل تو رمضان کا اختتام ہوا ہے، لوگوں کی توند ویسے ہی نکل آئی ہے، جس کو ختم کرنے کا شاندار نسخہ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ہے۔٭ایک انچ کے ادرک کے 4 ٹکڑے، 25 سے 30 پودینے کی پتیاں، 5 لیموں

بیج کے بغیر، 2 چمچ رائی دانہ اور ایک چمچ زیرہ ان تمام چیزوں کو 15 منٹ تک بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں تاکہ یہ بالکل باریک پیسٹ تیار ہوجائے۔٭ اب اس کو ایک بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ لیں اور روزانہ دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کریں۔ استعمال کرنے کے لئے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی

لیں اس میں یہ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور پی جائیں۔یہ آپ کا لٹکے ہوئے پیٹ کو بھی ختم کردے گا اور ساتھ ہی ہر قسم کی بد ہضمی، سینے میں جلن ، کولیسٹرول اور قبض کا خاتمہ کرے گا، اس سے آپ کی باڈی شپ ان بھی جلد از جلد ہوگی اور آپ سمارٹ نظر آئیں گے۔

About admin

Check Also

ناشتہ بالکل نہیں کرتی تھی، پھر ایسی غذائیں کھانا شروع کیں کہ وزن تیزی سے کم ہوا۔۔۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی وہ پہلی اداکارہ ہیں جو شادی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com